مقولۂ متی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - وہ ہئیت جو جسم کو کسی زمانے یا وقت میں ہونے کی بنا پر حاصل ہو۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - وہ ہئیت جو جسم کو کسی زمانے یا وقت میں ہونے کی بنا پر حاصل ہو۔